عدد……

September 15, 2020

لندن و لاہور یکساں ہیں میاں صاحب کو راس

گو نہایت فرق ہے ان میں رواج و طور کا

دیکھئے اعداد کی رُو سے تو دونوں ایک ہیں

آٹھ لندن کا عدد ہے، آٹھ ہی لاہور کا