امن و اماں

April 26, 2013

کیا یہاں آج کی طرح کل بھی
لوگ بے امن و بے اماں ہوں گے
انتخابات ملک میں اس بار
کیا دھماکوں کے درمیاں ہوں گے