ڈی آئی جی ایڈمن ڈاکٹر امین یوسف زئی کورونا کا شکار

September 23, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نےڈی آئی جی ایڈمن ڈاکٹر امین یوسف زئی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث ڈی آئی جی ویسٹ کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان کو ڈی آئی جی ایڈمن کا اضافی چارج بھی دے دیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔