کورونا کیخلاف کام کرنیوالے طبی عملےکی تربیت سے مثبت نتائج سامنےآئےہیں،ڈی جی ہیلتھ

September 23, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیرنے کہا ہے کہ کوروناوائرس کیخلاف کام کرنے والے فرنٹ لائن ورکرزپیرا میڈیکل سٹاف اورڈاکٹرزکو تربیت فراہم کرنے سے مثبت نتائج سامنے آئےہیں ۔انہوں نے کہا کہ معاشرےمیں کوروناوائر س کیوجہ سےعوام شدیدنفسیاتی دباؤکاشکارہوچکی ہے،جس سےمعاشرےمیں مختلف بیماریاں جنم لےرہی ہیں-