نامعلوم شخص کی لاش برآمد

September 26, 2020

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھا نہ کراچی کمپنی کے علا قےمیں واقع ہوٹل کی ملحقہ گلی سے ایک شخص کی نعش ملی ہے،جس کی عمر 30/35سال ، رنگ گو را گندمی ،قد درمیانہ، کمزور جسم ، داڑھی بڑ ھی ہوئی ، ہلکے گرے رنگ کی شلوار قمیض پہنے ہو ئے بظا ہر نشئی معلو م ہوتا ہے کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش ہسپتال کے مر دہ خا نہ میں منتقل کر دی گئی ہے، اس ضمن میں تفتیشی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔