وٹامن D کے حامل افراد پرانفیکشن بیماریوں کا کم خدشہ ہوتا ہے

September 27, 2020

کراچی( جنگ نیوز) نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وٹامن ڈی کے مناسب تناسب رکھنے والے افراد کو کورونا وائرس کے حملے کا کم خدشہ ہوتا ہے،وٹامن ڈی کی مناسب مقدار کے حامل افراد کو دیگر انفیکشن بیماریوں کا بھی کم خدشہ رہتا ہے۔