گورنرپنجاب سے فیصل جاوید کی ملاقات

September 27, 2020

لاہور( نمائندہ خصوصی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے تحر یک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ملاقات کی۔سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز کے بارے بات چیت کی گئی۔