حال

April 30, 2013

اب بھی ہر شہر، ہر گلی، ہر گھر
غیرمحفوظ حسب سابق ہے
زور ٹوٹا نہیں دھماکوں کا
حال معمول کے مطابق ہے