جرمن چانسلر کا خوب صورت جواب

October 17, 2020

جرمنی میں اساتذہ کو سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے۔

پچھلے دنوں ججز، ڈاکٹرز اور انجینئرز نے احتجاج کیا اور اساتذہ کے برابر تنخواہ کا مطالبہ کر دیا، یہ خبر جرمنی کی چانسلر تک پہنچی تو انہوں نے بڑا ہی خوبصورت جواب دیا :

’’میں آپ لوگوں کو ان کے برابر کیسے کر دوں جنہوں نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے‘‘