ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو تعریفی خط

October 20, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمرالزمان قیصرانی کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ لاہور کیجانب سے تعریفی لیٹر جاری کیا گیاہے۔تعریفی لیٹر ڈیش بورڈ پر آنیوالی عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے پر جاری کیا گیا ہے۔شہریوں کے مسائل کے حل میں ذاتی دلچسپی لینے پر ایس اینڈ جی اے ڈی نے قمرالزمان قیصرانی کی بھرپور تعریف بھی کی ہے۔