کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد

October 20, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صوبائی سیکرٹری صحت کیپٹن عثمان نے صدارت کی۔ اس موقع پر ملتان سمیت ڈویژنل ہیڈکوارٹر سی ای اوز ہیلتھ سمیت دیگر موجود تھے ۔اس موقع پر کوڈ 19 کے مریضوں کے علاج، آئندہ احتیاط کے حوالے سے مختلف امور زیر بحث لایا گیا۔