ڈینگی ٹیموں کو متحرک رہنے کی ہدایات

October 24, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد کاٹھیا کی زیر صدارت ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اے ڈی سی جی نے انسداد ڈینگی ٹیموں کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔