؟

May 03, 2013

نظر آئے نہ جس کے دل میں کھوٹ
جیت کر جو نہ دے عوام کو چوٹ
جو لٹاتا نہ پھر رہا ہو نوٹ
اس فرشتے کو دیں ہم اپنا ووٹ؟