ٹیوٹانے اعظم جمیل کی خدمات حاصل کرلیں

October 29, 2020

لاہور (پ ر) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا ) نے اپنے شعبہ’’ تنظیم برائے مہمانداری‘‘ کیلئے معروف مہمانداری ایکسپرٹ اعظم جمیل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔