جونیئر ایشیا ہاکی کپ ملتوی

November 02, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا کی وجہ سےبنگلہ دیش میں ہونے والا جونیئر ہاکی ایشیاء کپ ملتوی کردیا گیا ہے اس سے قبل یہ ایونٹ رواں سال جون میں ہونے والا تھا جسے اگلے برس جنوری تک ملتوی کردیا گیا تھا ۔