غالباً ……

November 18, 2020

سیاسی عناصر میں جو آچکی ہے

وہ گرمی، وہ حدّت نہیں روک سکتا

کرونا کا آزار بھی غالباً اب

سیاست کی شدّت نہیں روک سکتا