جمعیت نظریاتی کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

November 23, 2020

کوئٹہ(آن لائن )جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے امیرمولاناعبدالقادرلونی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالستارچشتی، ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ، حاجی حیات اللہ کاکڑ، حاجی حبیب اللہ صافی، عبیداللہ حقانی، حاجی میرجلات خان، مولوی محمدانور،قاری عبدالسلام، مولوی عبدالولی، مولوی عبدالغفار،مولوی محمدنبی ودیگرنے کلی حکیم آبادکی قبائلی شخصیت ڈاکٹراحسان اللہ کاکڑمحمدعیسیٰ کاکڑکے والدحاجی سیف الملک کاکڑکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔