مولانا کلب صادق کیلئے مجلس ترحیم

November 26, 2020

کراچی ( پ ر )معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کے ماموں ،بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب اور ماہر تعلیم مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق کو ایصال ثواب کے لئے مجلس تر حیم 29نومبر بروز اتوار بعد نماز مغربین اسلامک ریسرچ سینٹر میں منعقد کی جائے گی ۔