مولانا طارق جمیل کی سراج الحق سےانکی والدہ، خادم رضوی کےانتقال پر انکے بیٹے سےتعزیت

November 30, 2020

لاہور (نمائندہ خصوصی، اپنے نامہ نگار سے) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر سے ملاقات کے دوران ان سے اظہار تعزیت کیا۔مولاناطارق جمیل نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر انکے بیٹے حافظ سعد حسین رضوی سے بھی اظہار تعزیت کیا۔انہوں نےمرحوم علامہ خادم حسین رضوی کی قبر پر حاضری دی۔ کوئز مقابلے میں 11 ٹیموں نے حصہ لیا ۔مقابلے کے تین راونڈز ہوئے جبکہ صرف چار ٹیموں نے آخری مرحلے تک رسائی حاصل کی ۔ کوئز مقابلے کے فاتح اور رنراپ کا فیصلہ آخری مرحلے میں درست جوابات کی بنیاد پر کیا گیا ۔