اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا

December 01, 2020

کراچی ( اسٹاف رپوٹر )ڈالر،اوپن مارکیٹ میں 50پیسے تک سستا ہو گیا۔ ڈالر کی قیمت خرید 159.35روپے اور قیمت فروخت 159.45روپے برقرار رہی البتہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 40پیسے کی کمی سے 159.80روپے سے کم ہو کر 159.40روپے اور قیمت فروخت 50پیسے کی کمی سے 160.30سے کم ہو کر 159.80روپے پر آگئی ہے ۔ا