خواتین ٹی20 ٹرافی چیلنجرز کے نام

December 02, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین ٹرائنگولرٹی ٹوئنٹی کرکٹ کافائنل پی سی بی چیلنجرزنے جیت لیا۔ ڈائنا مائٹس کو 7 رنز سے شکست ہوئی ۔ فاتح ٹیم نے7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے ۔ناکام ٹیم6 وکٹ پر 126 رنز بنا سکی ۔