فارمولا ون کے چیمپئن لوئس ہیملٹن بھی کورونا کا شکار

December 02, 2020

فارمولا ون کے چیمپئن ڈرائیور لوئس ہیملٹن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

بحرین گراں پری کے بعد برطانوی ڈرائیور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے

کورونا وائرس مثبت آنے کے باعث لوئس ہیملٹن اب بحرین میں ہی ہونے والی سخیر گراں پری میں شرکت نہیں کریں گے۔