برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی

December 08, 2020

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی وبا کےخاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔

سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔

برطانیہ میں کورونا سے آج 189 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہزار 434 ہوگئی جبکہ موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 38 ہزار ہوگئی ہے۔