جسٹن بیبر نے کرسمس گیت جاری کردیا

December 19, 2020

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے این ایچ ایس کوائر کے ساتھ مل کر کرسمس گیت ہولی جاری کردیا۔

جسٹن بیبر اپنے کرسمس گیت 'ہولی کے ذریعے فنڈز اکٹھا کرکے برطانیہ کی سرکاری ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کریں گے۔

جسٹن بیبر نے کہا کہ خاص طور پر ان مشکل وقتوں میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ساتھ مل کر کام کروں گا۔