سمندر سے سیکورٹی گارڈ کی تشدد زدہ لاش ملی

January 12, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کیماڑی نیٹی جیٹی پل کے نیچے سمندر سےنامعلوم سکیورٹی گارڈ کی تشدد زدہ لاش ملی ہے ،اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کرلاش سول اسپتال منتقل کی ،پولیس کے مطابق فوری طور پر وجہ ہلاکت اور شناخت نہیں ہو سکی۔