ابوظبی(جنگ نیوز )متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر پائلٹ کو معطل کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب امارات کی ائیرلائن ایمریٹس نے اسرائیل جانے سے انکار پر تیونس کے پائلٹ کو معطل کردیا،.
مونم صاحب التبا کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے فلائٹ کو اسرائیلی کے دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس لے جانے کا کہا تاہم انکار پر پائلٹ کو معطل کردیا ۔