ٹرمپ، مودی اور عمران دنیا کے تین بڑے نمونے ہیں، مولانافضل الرحمٰن

January 14, 2021

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دیدیا

پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہیںایک ٹرمپ دوسرا مودی اور تیسرا ہمارا والا ہے دنیا آج تک ان کو سمجھ نہیں پارہی۔