ڈاکٹرعبدالمالک ودیگر نے نصراللہ زیرے سے تعزیت کی

January 18, 2021

کوئٹہ(آن لائن) پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصراللہ خان زیرے کے والد حاجی مہراللہ خان پٹھان کی فاتحہ کاسلسلہ جاری ہے جمعہ کونیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ‘ سینیٹر میر کبیر محمد محمد شہی، سابق وزیر میر عاصم کرد گیلو‘ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ میجر(ر) بشیر احمد خان بڑیچ‘واپڈا یونین کے صدر حاجی رمضان اچکزئی کی قیادت میں وفد و دیگر نے تعزیت اور فاتحہ کی۔