شیر شاہ،گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

January 26, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیر شاہ کوالٹی گودام کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 65سالہ محمد اقبال جاں بحق ہو گیا، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔