ارباب عبدالظاہرکاسی پرقاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے‘ڈاکٹرحیات اللہ غلزئی

January 27, 2021

کوئٹہ(پ ر) اے این پی کے رہنما ڈاکٹر حیات اللہ خان غلزئی نے پارٹی رہنماارباب عبدالظاہر کاسی پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے ایک بارپھر قبائلی سیاسی رہنمائوں اورمعتبرین کو نشانہ بنایاجارہاہے حکومت اورمتعلقہ ادارے حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں واقعہ میں پارٹی رہنما معجزانہ طورپر محفوظ رہے تاہم ان کامحافظ زخمی ہوگیا۔