مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کیلئے مہم شروع

January 28, 2021

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کے لیے مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔

محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام مویشیوں کے لیے ٹیکہ جات مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔

محکمہ لائیو اسٹاک نے کہا ہے کہ مویشیوں کو اس بیماری سے بچاؤ اور صحت مند رکھنے کے لیے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔