بہتر ……

February 19, 2021

شاہ بننے سے لاکھ بہتر ہے

آدمی کوئی اردلی بن جائے

چند برسوں کا اقتدار اگر

زندگی بھر کی بے کلی بن جائے