بلی نویں منزل سے نیچے کر گئی، ویڈیو وائرل

February 22, 2021


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلی کو سیدھی دیوار پر چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

دیوار پر بلی کو چڑھتا ہوا دیکھ کر وہاں موجود لوگوں نے اپنے موبائل سے اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کیا۔

بلی نویں منزل تک چڑھی تھی کہ اسی دوران وہ سیدھی زمین پر آکر گر گئی ، جبکہ زمین پر گرنے کے باوجود بلی کو کوئی چوٹ نہیں آئی اور وہ بھاگتی ہوئی چلی گئی۔