ایچ ای سی دفاتر میں ڈگریوں کی تصدیق کا عمل شروع

February 24, 2021

لاہور(خبر نگار) ہائیر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی نےطلبہ کو ڈگریوں کی تصدیق کروانے کی اجازت دے دی۔کورونا کے باعث ایچ ای سی نے طلبہ کو دفاتر میں آکر ڈگریوں کی تصدیق سے روکا تھا۔