• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ایل کو سپورٹ کرینگے، وسیم خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل ہے،اس سے مسئلہ کشمیر اجاگر ہو گااس کی سپورٹ کرینگے ۔ لیگ کا آغاز 16 مئی کو ہو گا۔

تازہ ترین