کے الیکٹرک کا منافع 164فیصد سے بڑھ گیا

March 02, 2021

اسلام آباد (اے پی پی)کے الیکٹرک کا منافع رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 164 فیصد سے بڑھ گیا ہے۔