وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کے بعد اراکین اسمبلی کی ’پاوری‘ ویڈیو

March 06, 2021

وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے بعد حکومتی اراکین اسمبلی نے ’پاوری‘ ویڈيو بنائی، مگر اس کے الفاظ تبدیل کردیئے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی، جس میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

حکومتی اراکین نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ یہ ہم ہیں اور یہ ہمارے وزیر اعظم ہیں اور اس وقت اپوزیشن زلیل ہورہی ہے۔