بریڈفورڈ(پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات حافظ عبدالاعلیٰ درانی سفر پاکستان سے گزشتہ شب واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں دینی و فلاحی اداروں اور ممتاز شخصیات سے ملاقات کی اور متعدد اداروں اور مساجد میں خطبات دیئے ۔