ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

March 16, 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ7 ہزار 150 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قدر 91 ہزار 864 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 734 ڈالر فی اونس ہے۔