خاتون اوّل بشریٰ بی بی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں

March 20, 2021


وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

معاون خصوصی ذلفی بخاری نے وزیراعظم کی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونےکی تصدیق کردی۔

ذلفی بخاری نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک وزیراعظم اور خاتون اوّل کو شفا عطا فرمائے۔