سکھر: بھیک مانگنے والی 10 سالہ بچی سے زیادتی

April 07, 2021

سکھر میں بھیک مانگنے والی 10 سال کی بچی سے زیادتی کی گئی، زیادتی کرنے والے بنگلے کے ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو پیسے دینے کے بہانے بنگلے میں لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔