حیدرآباد،7 سالہ بچی سے زیادتی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج

April 08, 2021

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حسین آباد کے علاقے میں7سالہ بچی سے مبینہ زیادتی وویمن پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔