مستونگ ،ویگن کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

April 08, 2021

کوئٹہ( این این آئی) مستونگ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کو مستونگ میں ویگن کی ٹکر سے ایک شخص شیر احمد جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضر وری کارروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔