ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

April 08, 2021

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہو کر 153 روپے ایک پیسے پر بند ہوئی ہے۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 153 روپے 40 پیسے ہے۔