تالیاں ……

April 12, 2021

تالیاں آپ ہم بجاتے ہیں

جیت، ہار اور کوئی دیتا ہے

ووٹ دیتا ہے بے زباں شہری

اقتدار اور کوئی دیتا ہے