ہیتھ اسٹریک پر آٹھ سال کی پابندی

April 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے کے سابق کپتان اور کوچ ہیتھ اسٹریک پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں آئی سی سی نے آٹھ سال کے لئے پابندی لگادی۔