تین خلا نوردوں کی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے واپسی

April 18, 2021

ماسکو ( جنگ نیوز ) انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کا تین رکنی عملہ ہفتہ کو بحفاظت زمین پر واپس اتر گیا ہے ۔ روسی اسپیس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی سویوز ایم ایس ۔17 مائیکر بیالوجسٹ ناسا کی کیٹ روبنس اور روسی خلا نورد سرگئی رزنکوف اور سر گئی کڈ ۔ سورچیکوف کو لے کر قازقستان میں اترا ۔تینوں نے اکتوبر 2020 سے خلائی اسٹیشن پر قیام کیا ۔