سعودی ولی عہد بیٹے کے باپ بن گئے

April 19, 2021

کراچی (نیوزڈیسک )سعودی ولی عہد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خبر دیکھتے ہی دیکھتے عرب میڈیا پر پھیل گئی ،گلف نیوز کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان بیٹے کے باپ بن گئے ہیں اور اس نئے بچے کا نام انہوں نے عبدالعزیز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔