ملی یکجہتی کونسل کااجلاس آج طلب

April 20, 2021

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدر / امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج سہ پہر تین بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے اجلاس میں دینی حلقے پر حالیہ حکومتی کریک ڈاون کے بارے میں مشاورت کی جائیگی ۔