کورونا، ہانگ کانگ نے پاکستان کو سفری پابندی کے حامل ممالک کی فہرست میں ڈال دیا

April 21, 2021

کراچی(جنگ نیوز)کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہانگ کانگ نے پاکستان کو سفری پابندی کے حامل ممالک کی فہرست میں ڈال دیا ، پابندیوں کا اطلاق پیر سے 2ہفتوں کےلئے ہوگا، ہانگ کانگ نے پابندی کی اس فہرست میں فلپائن اور بھارت کو بھی شامل کیا ہے۔